گوجرخان اور گرد و نواح میں زلزلہ

گوجر خان (نامہ نگار) گوجرخان اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.9ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں