جرائم پیشہ عناصر کا جڑ سے خاتمہ اولین ترجیح ہے

سرگودھا(بیوروچیف)سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کے پنجاب بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن تیزی سے جاری ۔سرگودھا میں بھی ایس ۔ ایس۔پی سی۔سی ڈی اختر وینس کی نگرانی میں جرائم پیشہ عناصر کا جڑ سے خاتمہ یقینی بنانے کیلئے بھرپور کاروائیاں جاری ہے پنجاب بھر میں سرفورست وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے سرگودھا کو سراہا گیا ہے ایس۔ایس۔پی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سرگودھا اختر وینس ایک منجھے ہوئے قابل پولیس افیسر ہیں انکی بطور ایس۔ایس پی سی۔سی۔ڈی تعیناتی انکی شاندار کارکردگی اور اچھی شہرت کا منہ بولتا ثبوت ہے اختر وینس اپنے سینئیر پولیس افسران کی رہنمائی سے سرگودھا کو کرائم فری بنانے کے لیے بلا امتیاز کاروائیاں کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں