خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (بیوروچیف) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4فیصد تک بڑھ گئیں.برینٹ خام تیل 72ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 69ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا۔دوسری جانب گیس کی عالمی قیمت 3فیصد اضافے سے3ڈالر 8سینٹس کی سطح پر موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں