ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں سب انسپکٹر محمد عامر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عثمان کے خلاف ناجائز اسلحہ رائفل 244بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔دوسرے واقعہ میں ا ے ایس آئی اکرام اللہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد امجد کے کلاف ناجائز اسلحہ پسٹل 30اور تین گولیاں اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں