کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گھر سے نقدی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اختر شاہد نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے محلہ حسین شاہ کمالیہ سے اسکے گھر میں داخل ہوکر نقدی رقم 1لاکھ 60ہزار روپے چوری کرلی۔