نامعلوم ملزمان دکان کا تالا توڑکر صفایا کر گئے

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان دکان کا تالا توڑ کر لاکھوں روپے نقدی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔محمد پرویز نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ اس نے مل موڑ لنک روڈ چک 185 گ ب پر آڑھت کی دکان بنا رکھی تھی نامعلوم ملزمان نے سیف کا تالا توڑ کر نقدی 1لاکھ 90ہزار روپے چوری کرلیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں