شہداء ڈے،پولیس لائنز میں تقریب کا انعقاد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں شہداء ڈے کے حوالے سے یاد گار شہدا پر سلامی کی تقریب۔ ایس پی لائل پور ٹائون ،مدینہ ٹائون ،اے ایس پیز،سرکل افسران اور دیگر افسران و ملازمین نے شرکت کی۔ ایس پی لائل پورٹائون ناصر جاوید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں