وزیراعلیٰ مینارٹی کارڈ کا بجٹ جاری کر دیاگیا

لاہور (بیوروچیف) محکمہ خزانہ نے وزیراعلیٰ مینارٹی کارڈ اسکیم کیلئے بجٹ جاری کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مینارٹی کارڈ کیلئے 52کروڑ 50لاکھ کے فنڈز جاری کئے گئے، محکمہ انسانی حقوق کیلئے 20 کروڑ روپے جاری کئے گئے۔ محکمہ انسانی حقوق کو اقلیتوں کی امداد کیلئے گرانٹ جاری کی گئی۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ آن لائن کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں