معرکہ حق نے آزادی کی اہمیت بڑھا دی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران سٹی فیصل آبادکے ڈپٹی سیکرٹری و صدر منٹگمر ی بازار میاں ریاض شاہدنے کہا ہے کہ معرکہ حق نے آزادی اور اسکے جشن کی اہمیت بڑھا دی ہے اسکا تمام تر کریڈٹ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو جاتاہے جنکی مدبرا نہ قیا دت میں افواج پاکستان نے تحفظ آزادی کی تاریخ میں سنہری باب کا اضافہ کیا ہے انجمن تاجران سٹی فیصل آبادکے ڈپٹی سیکرٹری و صدر منٹگمر ی بازار میاں ریاض شاہدنے کہا کہ اپنے عظیم قائد خواجہ شاہد رزاق سکاکی اپیل پر شہر بھر کی تاجر برادری اس بارجشن آزادی کی تقریبات معرکہ حق میں وطن عزیز کی فتح کے جذبہ کے تحت منانے کی تیاریاں مکمل کر رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں