امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد شہباز نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ ملزمان شاہد وغیرہ نے اس سے بھینس مالیت 4لاکھ 50ہزار روپے امانتا لی اور اب دینے سے انکار کرکے امانت میں خیانت کی ہے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں