جشن آزاد ی کے حوالے سے سٹال سج گئے،خریدار نہ ہونے کے برابر

سرگودھا (بیورو چیف) مہنگائی نے جشن آزادی کی خوشیوں کو ماند کردیا ہے جشن آزادی کے حوالہ سے بازاروں میں مختلف سٹالز سج گئے ہیں مگر مہنگائی کی وجہ سے خریدار نہ ہونے کے برابر ہیں دوسری طرف خریداری نہ ہونے کے برابر ۔دوکانداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ان دنوں میں جھنڈے اور مختلف اشیاء کی خریداری کے حوالہ سے لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا مگر اب مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کے پاس خریدنے کیلئے پیسے نہیں ہیں جس کے باعث لوگوں کی دلچسپی کم نظر آرہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں