تیز رفتار گاڑی چلانیوالے پر مقدمہ درج کرلیا گیا

کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر موٹر وے پولیس آصف نعیم نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور متصب بن عبدالخالق کے خلاف گاڑی کو انتہائی تیزرفتاری ،غفلت ،لاپرواہی اور زگ زیگ حالت میں چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں