کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق مدثر علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 194گ ب نامعلو م ملزمان نے احاطہ کی دیوار پھلانگ کر گائے اور بچھڑا کل مالیت4لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔