کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا سید عقیل حیدر شاہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شہباز اور محمد رمضان کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ بھسی میں دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔




