فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) المصطفیٰ فاؤنڈ یشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد خالد اور پیر طریقت رہبر شریعت پیر محمد اشرف شاد ترابی کو مدینہ پارک غلام محمد آباد فیصل آبادپاکستان سے شجرکاری مہم کا آغاز کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، سفیر امن صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی چیئرمین متحدہ امن کمیٹی پاکستان نے کہا ہے کہ درخت زندگی ھیں،ان سے پیار کروالمصطفے فانڈیشن کی ملک گیر شجرکاری مہم سرسبز وشاداب پاکستان کا آغاز آج فیصل آباد سے کیا مرکزی تقریب فائق میڈ یکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں منعقد ھوئی جسکے مہمان خصوصی جناب شیخ قدیر ظہیر جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وکیلاں والی گلی،صاحبزادہ منشا سالک چیرمین متحدہ امن کیمٹی پاکستان،منور منج چیرمین وائی پی اے پنجاب .ریاض احمد راہنما انجمن تاجران غلام آباد مدینہ چوک تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں علامہ پیر اشرف شاد ترابی ڈا کٹر غلام حسین زاہد،طارق چشتی،اشرف منج،تھے تقریب کے میزبان ناصر قادری رانا عبد الرحمن ، محمد علی کلاسن ابرار ضیا اور فیصل یعقوب نے بتایا کہ فیصل آباد مخصوص جگہوں پر پودے لگائے جائیں گے۔




