کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا عبدالرحمن شفیق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سجاد حسین کے خلاف واپڈا کی مین پی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔