شورکوٹ چھاؤنی(نامہ نگار)مہر محمد رفیق منگن سندھ پولیس والے بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ جن کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں چک نمبر 742 پیر گڑیانہ شورکوٹ چھاؤنی میں صبح 10 بجے ادا کی گئی۔مرحوم کو سوگوار وں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔




