گوجرہ ( نامہ نگار) بیوی کو تشدد کا نشا نہ بنا نے وا لا مقد مہ کی زد میں آ گیا ۔ چک نمبر 362 ج ب کی پروین بی بی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیا ر کیا ہے اسکے خاوند محمد عدنا ن نے اس کو صبح سو یرے شدید تشدد کا نشا نہ بنا یا اور گھر سے نکا ل دیا جو میڈیکل کروانے کے بعد تھا نہ پہنچ گئی صدر پو لیس گوجرہ مقدمہ کے اندراج کے بعد خاتو ن کے شوہر کی تلا ش شروع کردی ہے ۔




