جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق سجاد طارق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ ملزم عامر شہزاد نے گاڑی کی خرید کی بابت اسکو 5لاکھ روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں