انٹر ،میٹرک کے خراب نتائج پر کارروائی ہوگی

لاہور (بیوروچیف) انٹر ،میٹرک کے خراب نتائج پر کارروائی ہوگی،وزیر تعلیم پنجاب نے اساتذہ کو تنبیہ کر دی۔ خراب نتائج دینے والے اساتذہ ،سکول سربراہان کو سزا ملے گی۔وزیر تعلیم نے بتایا کہ20اگست کو9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کیا جائیگا،اچھے رزلٹ پر اساتذہ،سکول سربراہان کو انعام دئیے جائینگے۔ انعامات کے حوالے سے جلد اعلان کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں