SHO صدر عابد جٹ معطل

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز بشریٰ جمیل نے ناقص کارکردگی پر SHO تھانہ صدر انسپکٹر عابد جٹ کو معطل کر دیا۔ ایس ایس پی آپریشنز بشریٰ جمیل نے گذشتہ روز تھانہ صدر کا سرپرائز وزٹ کرتے ہوئے تھانے کی ابتر صورتحال، ریکارڈ کی درستگی دیگر سرکاری امور میں غفلت کا مظاہرہ کرنے پر SHOکو معطل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں