گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

مظفر آباد (نامہ نگار)آزاد کشمیر کے علاقے گریس ویلی میں گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی جسکے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق آزاد پولیس نے کہا کہ گریس ویلی میں گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی جس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کراچی سے تھا، پھسلن کے باعث گاڑی دریا میں گری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں