کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان نقدی اور زیور چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد چراغ نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 737گ ب نامعلوم ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر نقدی اور زیور کل مالیت9لاکھ روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔