گوجرہ ( نامہ نگار)چا ر افراد نے بیس سا لہ دوشیزہ کو زبردستی اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 283 ج ب کے قیصر اقبا ل نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروا یا ہے کہ اسکی بیس سا لہ بیٹی شارش بی بی گھر میں موجود تھی کہ محمد ثاقب اور مزمل علی اپنے دیگر دو سا تھیو ں کے ہمرا ہ آ گئے اور شارش بی بی کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پولیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔




