فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)SHOتھانہ سٹی سمندری رانا نجم الحسن کو معطل کر دیا گیا۔تفصیل کے مطابق سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے تھانہ سٹی سمندری کے SHOرانا نجم الحسن کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور مذکورہ SHOکو لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔




