فیصل آباد میں نیا ایئر پورٹ تعمیر کرنیکا منصوبہ

لاہور(بیوروچیف) پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا پنجاب کے شہر فیصل آباد میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ ، ڈیزائن، ماسٹر پلان، فزیبلٹی تیار کرنے کیلئے پیشکش طلب کرلی گئی۔رپورٹ کے مطابق کمپنیز کو 12اکتوبر تک درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی اے اے کا کہنا ہے کہ درخواست شعبہ پلاننگ ڈائریکٹوریٹ میں جمع کرانا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں