فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جاوید اقبال نے 9مئی کو رانا ثناء اﷲ خاں کے ڈیرہ پر حملہ کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا جو کہ کل 25اگست کو سنائے جانے کا امکان’مذکورہ کیس میں مجموعی طور پر 109ملزمان جن میں پی ٹی آئی کے 90کارکن اور 19راہنما بھی شامل ہیں۔




