نوجوان نے ساتھی کی مدد سے دوشیزہ اغواء کر لی

گوجرہ(نامہ نگار)نوجوا ن نے سا تھی کی مدد سے اٹھارا ں سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ چکنمبر 336 ج ب کے محمد ریا ض نے تھا نہ نوا ں لاہور میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 18 سا لہ بیٹی ( ع ) گھر میں موجود تھی کہ محمد علی اور محمد رمضا ن آ گئے اور ( ع ) کو ورغلا کر اغوا کرکے فرار ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں