کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چورموبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد ارقم نے تھانہ ستی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم چور نے اسکی دکان نواز چوک کمالیہ سے رش کی وجہ سے موبائل مالیت 70ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔