51

عید میلادالنبیۖ6ستمبر کو ہوگی

کراچی(بیوروچیف) پاکستان میں ماہ ربیع الاول کا چاند آج نظر آئے گا۔ 12ربیع الاول 6ستمبر بروز ہفتہ کو ہو گی ربیع الاول کا پہلا دن 26اگست بروز منگل (کل) ہوگا جبکہ 12 ربیع الاول (عید میلاد النبیۖ) 6ستمبر بروز ہفتہ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں