46

اوباش کی شادی شدہ خاتون سے بد اخلاقی کی کوشش

گوجرہ(نامہ نگار)اوباش شخص کی گھر میں گھس کر شادی شدہ خا تو ن سے زیادتی کی کو شش ۔ چک نمبر 352 ج ب کی کی تو قیرہ خادم نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقد مہ درج کروایا ہے کہ وہ اپنے گھر میں سوئی ہو ئی تھی کہ گائو ں مذکور کا محمد خا ن گھر میں مسلح ہوکر گھس گیا اور زیا دتی کی کو شش کرنے لگا جس پر خا تو ن نے شور مچا دیا جس پر اہل گائو ں آ گئے تو ملزم موقع سے فرار ہو گیا صدر پو لیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں