پاکستانیوں کیلئے مراکشی ای ویزا سہولت میں توسیع

اسلام آباد (بیوروچیف) مراکش نے پاکستانی شہریوں کیلئے eویزا سہولت میں توسیع کر دی، مراکشی سفیر پاک مراکش پارلیمانی دوستی گروپ اجلاس میں ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق،پاکستان مراکش پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں سینیٹر بلا احمد کی زیر صدارت اجلاس میں مراکش کے سفیر محمد کارمون کے علاوہ سینئر حکام اور سینیٹرز فیصل سلیم رحمان، میر دوستیان خان ڈومکی، عمر فاروق اور چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں