مدینہ میں موسلادھار بارش

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی، مسجد نبوی ۖ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی۔زائرین نے بارش برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں