وزیر اعظم 30اگست کو چین جائینگے

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے30 اگست کو چین روانہ ہوں گے۔شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر پیوٹن سمیت مختلف سربراہان مملکت سے وزیراعظم کی ملاقاتیں ہوں گی۔اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت بھی متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں