ربیکا خان یوٹیوب کے انسٹاگرام پر چھا گئیں

کراچی (شوبز نیوز)پاکستانی ٹک ٹاکر ربیکا خان ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے انسٹاگرام اکانٹ پر چھا گئیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یوٹیوب کے اکائونٹ سے پاکستانی ٹک ٹاکر کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔اسٹاگرام پر یوٹیوب کے پیج کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں