ہربھجن سنگھ کی سری سانتھ کو تھپڑ مارنے کی ان دیکھی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)آئی پی ایل کے بانی اور سابق چیئرمین للت مودی نے پہلی بار 2008 میں لیگ کے افتتاحی سیزن میں ہربھجن سنگھ اور سری سانتھ کے جھگڑے کی ان دیکھی فوٹیج جاری کردی۔بیونڈ 23 کرکٹ پوڈ کاسٹ پر سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک سے گفتگو کرتے ہوئے للت مودی نے اس غیرترمیم شدہ کلپ کو شیئر کیا ہے۔مودی نے انکشاف کیا کہ میچ ختم ہوچکا تھا، کیمرے بھی بند ہوگئے تھے لیکن میرا ایک سیکیورٹی کیمرا آن تھا اس میں سری سانتھ اور بھجی کے درمیان ہونے والے واقعہ محفوظ ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں