خواجہ آصف کے بیانات”بڑی تھریٹ”قرار

اسلام آباد (عظیم صدیقی) اعلیٰ ترین حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے مستقبل کا فیصلہ وزیراعظم کی چین سے واپسی پر ہو گا۔ چھانگلہ گلی مری میں مسلم لیگ (ن)بڑوں کی اہم بیٹھک ہو گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیانات کو ”بڑی تھریٹ” قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب بھی اس حوالے سے شدید ناپسندیدگی کا اظہار ”شریفوں” کی بیٹھک میں کر چکی ہیں دیکھیں خاندان شریفیہ کیا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں