قصور (نامہ نگار) دوستوں کے ساتھ دریائے ستلج کا سیلاب دیکھنے کے لیے جانے والا عمران ٹک ٹاک بناتے ہوئے دریا میں گر گیا۔ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور جان لے گیا جب کہ پنجاب کے ضلع قصور میں نوجوان دریا میں ڈوب گیا۔