نوجوان گندے نالے میں گر کر جاں بحق

لاہور (بیوروچیف) کوٹ لکھپت میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، نوجوان گندے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کیمطابق 25سالہ نعمان چندرائے روڈ پر گندے نالے میں گرا، نوجوان کوطبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال لیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔پولیس کا کہنا تھا کہ نوجوان ٹان شپ کا رہائشی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں