رشوت خوری میں ملوث محکمہ آبپاشی کا ملازم گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی سربراہی میں اینٹی کرپشن ٹیم کی بڑی کاروائی۔نوکری کا جھانسہ دیکر رشوت بٹورنے پر محکمہ آبپاشی کے ملازم محمد ریاض کو گرفتار کرلیا، ملزم ریاض احمد ملازم آبپاشی نے محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی نوکری کا وعدہ کرکے ایک لاکھ روپے رشوت لی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں