باپ کی ڈانٹ پر طالبعلم نے خود کشی کر لی

گوجرہ ( نامہ نگار)باپ کی ڈانٹ ڈپٹ پر سیکنڈ ایئرکے طالب علم کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش ۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر367ج ب کا ریان جوکہ سیکنڈ ایئرکا طالب علم ہے جس نے باپ کی مبینہ ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ ہو کر زہر یلی گولیاں نگل لیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرمنتقل کیاگیا جہاں پر اسے طبی امدادکی فراہمی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں