کمالیہ(نامہ نگار)اوور لوڈنگ کر کے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس اہلکار محمد عثمان نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور ممتاز کے خلاف ٹریلر پر بھوسے کو اوور لوڈ کرکے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالا جس پر مقدمہ درج ہوا۔