خاتون نے گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں نگل لیں

گوجرہ ( نامہ نگار)خاتون نے گھریلو جھگڑ ے سے دل برداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں۔ معلوم ہواہے کہ محلہ شریف پورہ کی 30سالہ سائرہ بی بی نے گھر یلو جھگڑے سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کر دیاگیا جہاں طبی امدادکی فراہمی جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں