غیر معیاری دودھ فروخت کرنیوالے گرفت میں آ گئے

کمالیہ(نامہ نگار)غیر معیار ی دودھ فرو خت کرنیوالے دودھ فروش کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق فوڈ سیفٹی آفیسر محمد ارشد نے کاروائی کرتے ہوئے نذیر احمد کیخلاف غیر معیار ی دودھ او ر دیسی گھی فروخت کرنے جبکہ دکان میں ناقص صفائی کے انتظامات پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں