گوجرہ(نامہ نگار)گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کردوشیزہ نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر278ج ب کی صوبیہ کااپنے کے ساتھ معمولی جھگڑاہو گیا جس پراس نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھالیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کر دیاگیا جہاں پر طبی امدادکی فراہمی جاری ہے۔




