پٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد (بیوروچیف) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے اگلے 15دن کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264روپے 61پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 78پیسے فی لیٹر اضافے سے 272روپے 77پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے کے بعد ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں