بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث18ستمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی ،جامع آباد فیڈر132کے وی مرید د الا گرڈسٹیشن کے لسوڑی ،دریا بل ،ماموں کانجن ،دین پور ،اسلام پورہ،خالد فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے افغان آباد ،گلبرگ ،محمد پورہ ،علی ہائوسنگ ،لیاقت آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ ،ماموں کانجن ،اسلم شہید ،کوٹلہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا،کریم گارڈن،گارڈن کالونی ،ماڈل سٹی ، فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سلیمی چوک ،آئیڈیل چوک ،ہلال روڈ ،شریف پورہ ،گیٹ چوک ،جھال خانوآنہ ،واسا ،دارالاحسان ،سرفراز کالونی ،بوستان زہرائ،خواجہ گارڈن ،جنرل ہسپتال ،میاں چوک ،دوست سڑیٹ ،ایل سی ایم ،داتا سڑیٹ فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے جی ایم آباد ،مرضی پورہ ،قادر آباد ،کشمیر روڈ،سبحان آباد فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈا سٹی ،فاریسٹ پارک ،رفیق سپننگ ،لاٹھیانوالہ ،فخر آباد ،فارو ق سپننگ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ ،ٹی اینڈاین پاکستان فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈبجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں