وزیر اعظم شہباز شریف سعودیہ سے برطانیہ روانہ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کر کے ریاض سے لندن روانہ ہو گئے۔ ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم کو الوداع کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ولی عہد و وزیر اعظم سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں