بدبخت بیٹے نے ماں کو تشدد کرکے گھر سے نکال دیا

گو جرہ ( نامہ نگار) بد بخت بیٹے نے ما ں کو تشدد کا نشا نہ بنا کر گھر سے نکا ل دیا ۔ بدقسمت ماں دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورہو گئی۔محلہ حسنیہ کا لونی کی حاجرا ں بی بی نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکا حقیقی بیٹا اقبا ل جو منشیا ت کا عا دی ہے اور منشیات فروشی کرتا ہے جس نے اسکو تشدد کا نشا نہ بنا یا اور گھر سے نکا ل دیا ہے جو دربدر کے دھکے کھانے پر مجبور ہے سٹی پولیس گوجرہ نے حاجرا ں بی بی کے بیٹے کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں