بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث20ستمبر کوصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی ، جوبلی، عبداللہ پورفیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، سول لائن ،طارق آبادفیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، ڈولن وال، جیون شاہ، طاہر رفیق ٹیکسٹائل، سرفراز ٹیکسٹائل، طیب ٹیکسٹائل، احمد انٹر پرائزز، آریان ٹیکسٹائل، کشمیر وڈ، عبداللہ فائبر،الرحمان، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، نیوبیراں والا ، سلمان ٹریڈرز،المرتضیٰ فیڈر 220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے خیابان کالونی ، سکارپ کالونی ، غوثیہ روڈ، کے ٹی ایم ون ، فرٹیلائزر فیڈرصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، طیب ٹیکسٹائل، احمد انٹرپرائزز، آریان انڈسٹریز، ڈولن وال فیڈر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں، جھامرہ، سٹی تاندلیانوالہ، ماہی، طیبہ ٹائون، بیسٹ چپ بورڈ، پنڈی، بہلک، جنگل سرکار، رضا آباد، رحمے شاہ، عالم شاہ فیڈر 132کے وی طار ق آباد گرڈسٹیشن بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں